Wednesday, 27 May 2015

Axact CEO Shoaib Sheikh taken to court handcuffed

کراچی: ایگزیکٹ کےسی ای اوشعیب شیخ کومقامی عدالت میں پیش کردیاگیا
شعیب شیخ پر فراڈ، جعلسازی اور دھوکا دہی سمیت دیگرمقدمات درج ہیں 
درج مقدمات میں ملزم کو ایک سال سے 7 سال تک سزا ہو سکتی ہیں
شعیب شیخ کو نور محمد کلمتی کی عدالت میں پیش کیا گیا ہے
شعیب شیخ کے وکلا کی ٹیم کمراہ عدالت میں موجود

No comments:

Post a Comment