Wednesday, 27 May 2015

ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس میں دو افراد ابو ظہبی سے گرفتار

متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما ڈاکٹرعمران فاروق قتل کیس میں ملوث دو افراد کو ابوظہبی سے حراست میں لیا گیا ہے۔

ایم کیو ایم کے رہنما ڈاکٹرعمران فارق کے قتل میں گرفتار ملزم معظم علی سے تفتیش کے بعد پاکستانی وفاقی تحقیقاتی ادارے نے دبئی پولیس سے رابطہ کیا۔ دبئی پولیس نے دونوں ملزمان سعد صدیقی اور عمر کو گرفتار کیا ہے لیکن تاحال گرفتاری ظاہر نہیں کی ہے۔ ملزم سعد صدیقی کا تعلق کراچی کے علاقے ملیر اور ملزم عمر کا نارتھ کراچی سے ہے۔ اب تک ٹی وی ذرائع کا کہنا ہے کہ ملزم سعد صدیقی اسی کیس میں ملوث واٹر بورڈ کے ایک افسر کا قریبی ساتھی ہے۔ دونوں ملزمان کو پاکستانی وفاقی تحقیقاتی ادارے کی 



No comments:

Post a Comment