Thursday, 28 May 2015

Baloch leaders in UK could be arrest soon : sources



لندن : برطانیہ میں مشتبہ سرگرمیوں میں ملوث بلوچ قوم پرست رہنماؤں کی نگرانی کا فیصلہ۔ذرائع کے مطابق برطانوی حکومت نے پاکستانی حکومت سے اس سلسلے میں معلومات کا تبادلہ شروع کر دیا۔ یاد رہے کہ کافی دنوں سے مختلف زراع سے یہ دعوی کیا کہ پاکستانی حکام نے ڈاکٹرعمران فاروق کے قاتلوں کے بدلے میں بلوچ باغی رہنماؤں کی پاکستانی حکام تک رسائی کا مطالبہ کیا تھا۔

No comments:

Post a Comment